https://tagassistant.google.com/#/?url=https%3A%2F%2Fguldastakafi.blogspot.com%2F حب الوطن من الإيمان’’ کی تحقیق’’ ``हुब्बुल-वतनी-मिनल ईमान'' की तहक़ीक़

حب الوطن من الإيمان’’ کی تحقیق’’ ``हुब्बुल-वतनी-मिनल ईमान'' की तहक़ीक़

 حب الوطن من الإيمان’’ کی تحقیق’’

 ترجمہ : وطن کی محبت ایمان کا جزو ہے۔  

حکم : موضوع ہے۔

  تحقیق : ملا علی قاری، زرکشی، سخاوی، عجلونی، صغانی، سیوطی اور علامہ پٹنی وغیرہم رحمھم اللہ تعالی .. ان تمام حضرات کے نزدیک یہ روایت من گھڑت بے اصل اور بے سند ہے۔ملا علی قاری ”الأسرار المرفوعة“ میں لکھتے ہیں :”قال الزرکشی: لم اقف عليه، و قال السيد معين الدين الصفوى ليس بثابت، قال السخاوی لم اقف عليه و معناه صحيح، و قال المنوفي : ما ادعاه من صحة معناه عجيب، و قال الصغانیموضوع وقال العجلونی : وقال النجم ”ليس بحديث“ ”وقال السيوطي في الدرر المنتثرة في الأحاديث المشتهرة : ج ۱ / ص ۹ / لم اقف عليه“یعنی : امام زرکشی نے فرمایا کہ مجھے اس حدیث کی خبر نہیں ...  سید معین الدین صفوی نے کہا کہ ثابت نہیں ہے ...  امام سخاوی نے فرمایا کہ میں اس حدیث سے واقف نہیں لیکن اس کا مضمون صحیح ہے۔

1 Comments

Previous Post Next Post