https://tagassistant.google.com/#/?url=https%3A%2F%2Fguldastakafi.blogspot.com%2F ماہ مبارک کوئز میں حصہ لینے کے متعلق اگر گھبراہٹ ہے؟

ماہ مبارک کوئز میں حصہ لینے کے متعلق اگر گھبراہٹ ہے؟

کوئز سے متعلق

جب سے ماہ مبارک کوئز کا اعلان آیا ہے

کیا آپ بھی تذبذب کا شکار ہیں؟

کیا آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ کوئز میں حصہ تو لے لیں گے، لیکن سوالات کے جوابات کہاں سے میسر ہوں گے؟

اس کے لیے تو نہ معلوم کتنی کتابوں کی ورق گردانی کرنی پڑے گی، تب کہیں جاکر جوابات دے پائیں گے؟

ویسے بھی رمضان میں چھٹی کہاں ہے،چوں کہ میں حافظ قرآن بھی ہوں، اس لیے تراویح سنانے کا مسئلہ ہے ۔

اور بھی دیگر الجھن یا پریشانی کی بنا پر اگر آپ کوئز میں حصہ نہیں لے رہے ہیں، تو میں آپ کو بتا دوں:

روزانہ سوالات کے ساتھ ایک ویڈیو بھی بھیجی جائے گی ، جسے آپ کو سننا ہے اور اسی کے مطابق مذکورہ جوابات کے آپشن کو اختیار کرنا ہے، اس لیے آپ کو گھبرانے کی قطعاً ضرورت نہیں ہے ۔

2 Comments

  1. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ReplyDelete
  2. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ReplyDelete
Previous Post Next Post